(اقوال زریں)
|
دانانی کی باتیں |
|
|
اپنے زہن کو
ہر حالت میں پر سکون رہنے کی تعلیم دو۔ |
۱ |
|
مکمل ہونے
تک ہر کام مشکل لگتا ھے۔ |
۲ |
|
اگر آپ کا
دل پر سکون ہے تو آپکو کویٰ چیز پریشان نہیں کر سکتی۔ |
۳ |
|
زیادہ سوچنا
آپکے سکون کو ختم کردیتا ہے۔ |
۴ |
|
پیسہ انسان
کی بدترین ایجاد ہے مگر انسانی فطرت
پرکھنے کے لیے قابل اعتماد مواد ہے۔ |
۵ |
|
اپنے دل کی
پیروی کرو لیکن اپ دماغ کو ساتھ رکھ کر۔ |
۶ |
|
ماضی کی بنا
پر لوگوں کے بارے میں راے قایم نہ کرو۔ کیونکہ لوگ سیکھتے ہے ،اور آگے بڑتے
ھیں۔ |
۷ |
|
آپ اپنی
خوشی کے زمہ دار آپ خود ہو اگر اپنی خوشی کی امید دوسروں سے
لگاے بیٹھوگے تو ھمیشہ مایوسی ملیگی۔ |
۸ |
|
اگر آپ
منفی صورتحا ل میں مثبت سوچ رکھوگے تو جیت آپکی ہوگی۔ |
۹ |
|
جب کسی سے غلٖطی
ھوجاے وہ کام مت بھولو جو انہنونے اچھے کیے ہوں۔ |
۱۰ |
|
اپنے دوستوں
کو دل سے پیار کرو نہ کہ اپنے مزاج یا ضرورت کے حساب سے۔ |
۱۱ |
|
انسانی زہن
کویی کوڈے دان نہیں جس میں غصہ، نفرت اور حسد رکھا جایے۔البتہ یہ وہ خزانہ ہے جس
میں خوشیاں اور خوبصورت یادیں سنبھالی
جاتی ہے۔ |
۱۲ |
|
دنیا میں
زہنی سکون سے بڑیی کوی دولت نہیں ہے ۔ |
۱۳ |
|
خاموشی اور
مسکراہٹ دو تاقتور ہتھیار ہے: خاموشی بہت سی مشکلوں سے بچنے کا راستہ ہے جبکہ مسکراہت بہت سی مشکلوں
کو حل کرنے کا راستہ ہے۔ |
۱۴ |
|
اہنکار
(انا) کبھی سچای قبول نہیں کرتا۔ |
۱۵ |
|
بیوقوف کا
تعارف یہ ہے کہ وہ سچایی جاننے اور دیکھنے کے باجود جھوٹ پر یقین کرتا ہے۔ |
۱۶ |
|
ایک برا دور آنے سے پوری زندگی ختم نہیں ہوتی۔ |
۱۷ |
|
آپکی زندگی
آپکے کیے گیے فیصلے کا عکس ہے۔ اگر آپ اس کو بدلنا چاہتے ہو تو کچھ اور منتخب کرلو۔ |
۱۸ |
|
آپکا مسلہ
کویی مسلہ نہیں ہے ۔ آپ کا رد عمل مسلہ ہے۔ |
۱۹ |
|
آپ کی خوشی
کا دارومدار آپکی سوچ کے معیار پر منحصر ہے۔ |
۲۰ |
اردو ترجمعہ از طرف: ریحانہ شجر
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں