اشاعتیں

مئی 3, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کہانی (عیدی)

  عیدی ز عفرانی قہوہ  اور شیرمالوں کی خوشو سے  ہوائیں معطر ہو رہی ہے.  آج عید کا مبارک دن  ہے . بچے ہوں یا بڑے عید کی تیاری میں سبھی جٹے رہتے ہیں .نت نئے ملبوسات اور دیگر لوازمات بازاروں کی چہل پہل  ہر سوں دیکھنےکو مل ت ی ہیں. عورتوں اور بچوں کی تیاری خاصی دلچسپ اور قابل دید ہوتی ہے ۔ کوئی جوتوں کے تسمے ٹھیک کرتا ہے ۔   کوئی لباس درست کر رہا ہے ۔  چھوٹی لڑکیاں ہاتھوں کی مہندی کو دیکھ کر خوش ہو  رہیں ہیں .خوبصورت فضاء ہے اور آفتاب کتنا پیارا لگ رہا ہے گویا ساری کائنات کو عید کی خوشی پر مبارکباد دے رہا ہو ۔ کیوں نہ ہو، رحمتوں اور برکتوں سے بھرا مہینہ رخصت ہوا۔ شکرگزاری کی رونق ہر طرف دیکھتے ہی بنتی ہے۔ سارے بچے خوش کسی نے  ایک  روزہ رکھا تھا تو کسی نے  آدھے دن کا  لیکن  عید گاہ جانے کے لئے سارے  بیتاب.  ان کو عیدی کیا مل گئی سارے بچے اپنی جیبوں میں  بار بار ہاتھ ڈال کر  ایسے خوش مانو خزانے مل گئے ہوں۔ ان چند روپوں سے ساری دنیا خریدنے نکلنے۔ روزے بڑے، بزرگوں اور جوانوں کے لئے ہیں مگر بچوں...