(اقوال زریں)
دانانی کی باتیں اپنے زہن کو ہر حالت میں پر سکون رہنے کی تعلیم دو۔ ۱ مکمل ہونے تک ہر کام مشکل لگتا ھے۔ ۲ اگر آپ کا دل پر سکون ہے تو آپکو کویٰ چیز پریشان نہیں کر سکتی۔ ۳ زیادہ سوچنا آپکے سکون کو ختم کردیتا ہے۔ ۴ پیسہ انسان کی بدترین ایجاد ہے مگر انسانی فطرت پرکھنے کے لیے قابل اعتماد مواد ہے۔ ۵ اپنے دل کی پیروی کرو لیکن اپ دماغ کو ساتھ رکھ کر۔ ۶ ماضی کی بنا پر لوگوں کے بارے میں راے قایم نہ کرو۔ کیونکہ لوگ سیکھتے ہے ،اور آگے بڑتے ھیں۔ ۷ آپ اپنی خوشی کے زمہ دار آپ خود ہو اگر اپنی خوشی کی امید دوسروں سے لگاے بیٹھوگے تو ھمیشہ مایوسی ملیگی۔ ۸ اگر آپ منفی صورتحا ل میں مثبت سوچ رکھوگے تو جیت آپکی ہوگی۔ ۹ جب کسی سے غلٖطی ھوجاے وہ کام مت بھولو جو انہنونے اچھے کیے ہوں۔ ۱۰ ...