اشاعتیں

اپریل 16, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کرونا وايرس اور ہم

کرونا وايرس اور ہم صحیح بخاری ۵۷۳۹ اور مسلم ۲۲۱۹ میں عبد الرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ کہتےہیں کہ میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم  کو فرماتے سنا ہے کہ جب تم کسی زمین کے بارے مین سنو کہ وہا طاعون پھلا ہوا ہے تو تم وہاں نہ جاو اور جس سر زمین مین وہ پھیل جاے اور تم وہان ہو تو طاعون کے خیال سے وہاں سے بھاگ کر( کہیں اور) نہ جاو۔ . دنیا کے مختلف مذاہب  کی مقدس کتابوں  میں وباء کے بارے میں لکھا گیا ہے  _ جس میں اسے مزید پھیلنے کی احتیاتی تدابیر بھی شامل ہے _ تمام عالم انسانیت پچھلے ایک ڈیڈ سال سے ایک مہلک وبا(کرونا وائرس ) سے ذہنی دباؤ اور معاشی غیر  یقینی  صورت حال سے دوچار ہیں_ المیہ یہ ہے  کہ وائرس کی دوسری لہر  کا حملہ بھی کچھ کم نہیں ہے۔ _ یہ  حملہ کر کے فرار ہونے والا قاتل وائرس ہے_  جس کے بچاؤ کے لئے   فل وقت نہ  کوئی سو فیصد کارگر  دوا ہے  اور نہ ویکسین  دستیاب ہے _ یہ سب جانتے ہوئے ؛ اب غور طلب  بات  یہ ہے کہ،  یہ وائرس اتنا مہلک ہونے کے باوجود ہم وہ احتیاتی تدابیر اختیار نہیں کر رہے...